باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، قبائلی رہنماءجاں بحق

باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، قبائلی رہنماءجاں بحق
باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، قبائلی رہنماءجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  باجوڑ ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل نواگئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں قبائلی رہنماءاور امن لشکر کے رکن ملک عطاءخان ہلاک اور اُن کا بھتیجاشدید زخمی ہوگیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق منگل کی صبح تحصیل نواگئی کے علاقے چہارمنگ میں افغان سرحد کے قریب قبائلی رہنماءملک عطاءخان اس وقت ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک اور اُن کا بھتیجا زخمی ہوئے جب وہ گھر سے باہر آرہے تھے۔زخمی فوجی خان کو ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

باجوڑ -