گیلانی کی نا اہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: برطانیہ
لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے فیصلے کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے برطانوی وزیرخارجہ نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کی نااہلی سے متعلق فیصلے سے ہم آگا ہیں اور پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے تہم پاکستان کی جاری صورتحال پر ہم نظر رکھے ہوئے ہیں ۔