متحدہ نے بھی گیلانی کی نااہلی کا فیصلہ تسلیم کرلیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے بھی وزیراعظم کی نا اہلی کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کر لیا ہے ۔ یہ فیصلہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کراچی اور لندن کے اجلاس میں کیا گیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسسی صورتحال کا بھی جائزہ ،لیا جا رہا ہے۔