سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی بالادستی ہے: شفقت محمود

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی بالادستی ہے: شفقت محمود
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی بالادستی ہے: شفقت محمود

  


 لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریکِ انصاف کے رہنماءشفقت محمود نے وزیراعظم کی نا اہلی کے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قراردیا ہے اور کہا کہ ہم اس س فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں ہم اس لئے گئے تھے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کہ سپیکر کے پاس کوئی اتھارٹی نہیں تھی ، اس فیصلے سے آئین اور قانون کی بالا دستی ہوئی ہے اور ثابت ہوا ہے کہ قانون سب کیلئے ایک جیسا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...