گیلانی کو پہلے ہی مستعفی ہوجانا چاہئے تھا:فضل الرحمان

گیلانی کو پہلے ہی مستعفی ہوجانا چاہئے تھا:فضل الرحمان
گیلانی کو پہلے ہی مستعفی ہوجانا چاہئے تھا:فضل الرحمان

  


اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آ ئی نے بھی وزیرعظم کی نا اہلی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا ہے اور مو جو دہ صو رتحا ل پر غو ر کیلئے ہنگا می اجلاس طلب کر لیا ہے۔ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مو لا نا فضل ارحمان نے جیو نیوز سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ ہم وزیر اعظم کی نا اہلی کے خلا ف سپریم کو رٹ کا فیصلہ تسلیم کر تے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی اگر پہلے استعفیٰ دیدیتے تو سپریم کو رٹ کو یہ فیصلہ نہ دینا پڑ تا۔ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو نقصا ن نہیں پہنچنا چا ہئے،کسی کے آ نے یاجا نے سے کو ئی فرق نہیں پڑ تا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...