بلوچستان میں جلسے ،ڈبل سوار ی اور اسلحے کی نمائش پر پابندی لگ گئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے فوری طور پر جلسے جلوس ارو ریلیوں کے ساتھ موٹرسائیکل پر بھی پابندی لگا دی ہے،سرکاری اعلامیے کے مطابق دوماہ کے لیے ہر قسم کااسلحہ لے کر جلسے پر بھی پابندی لگا دی۔

مزید : کوئٹہ

loading...