قو م ساتھ ہے ،چیف جسٹس اسمبلیا ں تو ڑ دیں:شیخ رشید

قو م ساتھ ہے ،چیف جسٹس اسمبلیا ں تو ڑ دیں:شیخ رشید
قو م ساتھ ہے ،چیف جسٹس اسمبلیا ں تو ڑ دیں:شیخ رشید

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چیف جسٹس سے اسمبلیاں توڑ کرنئے انتخا بات کا اعلا ن کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم چیف جسٹس کے ساتھ ہے ، وہ فوری طور پر اسمبلیوں کو تحلیل نئے انتخابات کا اعلان کریں جبکہ انہوں نے کہا کہ نواز لیگ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران امن و امان خرا ب ہونے سے روکے اور اسمبلیوں سے استعفٰے دے کر میدان میں آئے۔ شیخ رشید نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی ضد نے ملک کو آج یہاں لا کھڑا کیا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...