متحدہ کا وفد کراچی سے "اڑ"پڑا

متحدہ کا وفد کراچی سے "اڑ"پڑا
متحدہ کا وفد کراچی سے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی طیارے پر متحدہ قومی موومنٹ کے تین رہ نما اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ایم کیو ایم کا یہ وفد اسلام آباد میں صدر کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد میں بابرغوری، حیدر عباس رضوی اور ندیم احسان شامل ہیں۔

مزید :

کراچی -