پیپلز پارٹی نے شہداد پورکا ضمنی الیکشن جیت لیا

پیپلز پارٹی نے شہداد پورکا ضمنی الیکشن جیت لیا
پیپلز پارٹی نے شہداد پورکا ضمنی الیکشن جیت لیا

  


سانگھڑ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے شاہدتھہیم  نے صو بائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس83سانگھڑ سے ضمنی الیکشن میں 39ہزار 126ووٹ لیکر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہو گئے ہیں ۔یہ نشست عبدالسلام تھہیم کے انتقال سے خا لی ہوئی تھی۔شاہد تھہیم کے بد مقابل عوامی تحریک کے رفیق جھکڑو نے 563اور آزاد امیدوار تحسین تربان نے 265ووٹ حا صل کیے۔

مزید : سانگھڑ


loading...