مسلم کانفرنس نے لبریشن فرنٹ کی3جون کی کال کی حمایت کر دی

مسلم کانفرنس نے لبریشن فرنٹ کی3جون کی کال کی حمایت کر دی

  

 سرینگر(کے پی آئی)مسلم کانفرنس چیئرمین شبیر احمد ڈار نے لبریشن فرنٹ چیئر مین محمد یاسین ملک کی طرف سے 23جون کو لالچوک چلو پروگرام اور اسی دن بھارت کی انتہا پسند تنظیموں کے کشمیر کے بھارت میں مکمل ادغام کے جواب میں کشمیر چھوڈو تحریک چلانے کے پروگرام کو بر وقت اور صحیح فیصلہ قرار دیا۔ شبیر ڈار نے کہاکہ کشمیر کے لوگ صرف اور صرف آزادی چاہتے ہیں-

لہذا اس کال کو کامیاب بنایاجائے-

مزید :

عالمی منظر -