” بارکلیز“ نے مکرم آذر کو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کیلئے اپنا چیئرمین تعینات کر دیا

” بارکلیز“ نے مکرم آذر کو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کیلئے اپنا چیئرمین ...

  

دبئی (اے پی پی) برطانوی بنک ” بارکلیز“ نے مکرم آذر کو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کیلئے اپنا چیئرمین تعینات کر دیا ہے ۔ آذر ستمبر 2010ءسے برطانوی بنک بارکلیز کے ساتھ منسلک ہیں جبکہ وہ انویسٹمنٹ بنکنگ کے گلوبل وائس چیئرمین بھی ہیں۔ بارکلیز نے اینڈریو مورٹائمر کی مشرقی وسطیٰ می بطور کنٹری منیجر تعیناتی کی بھی تصدیق کر دی ہے ۔

مزید :

کامرس -