پریمئر لیگ میں 15 چھکے لگانے کا نیا ریکارڈ

پریمئر لیگ میں 15 چھکے لگانے کا نیا ریکارڈ

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری پریمئر لیگ کے میچ کے دوران میاں اطہر کی ٹیم کے کھلاڑی محسن نے 15 چھکے لگا کرنیا ریکارڈ بنا ڈالا، جبکہ ایک چھکے پر 2000 روپے انعام مقرر ہے 15 چھکوں نے میچ میں دلچسپی بڑھا دی، 15 چھکوں کی وجہ سے میاں اطہر کی ٹیم نے 164 سکور بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا اور فتح حاصل کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -