ہالی ووڈ فلم ’’گارڈیئنز آف دی گلیکسی‘‘ کا نیا ٹریلر جاری‘ یکم اگست کو ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم ’’گارڈیئنز آف دی گلیکسی‘‘ کا نیا ٹریلر جاری‘ یکم اگست کو ...

  


نیویارک(آن لائن) مارول سٹوڈیوز کے تحت بننے والی نئی ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’گارڈیئنز آف دی گلیکسی‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ تھرل اور ایکشن سے بھرپور اس فلم کی کہانی سپر ہیروز کے گرد گھومتی ہے جو کائنات کے دشمنوں سے لڑتے نظر آئیں گے جس کا ایک ایک پل دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے کردے گا۔ فلم رواں برس یکم اگست کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -