بلدیہ میں دہشت گرد ہلاک ، نیپیئر میں گینگ وا ر کا ملزم مار اگیا

بلدیہ میں دہشت گرد ہلاک ، نیپیئر میں گینگ وا ر کا ملزم مار اگیا
بلدیہ میں دہشت گرد ہلاک ، نیپیئر میں گینگ وا ر کا ملزم مار اگیا
کیپشن: sindh renger

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیہ کے علاقے میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ نیپیئر میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم ملزم مارا گیا ہے ۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تنظیم کا دہشت گردہلاک ہو گیا ، دہشت گرد کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے ۔ دوسری جانب نیپیئر میں پولیس مقابلے میں گینگ وا ر کا ملزم سہیل ڈادا مار گیا ،پولیس حکام کے مطابق ملزم کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے مقرر تھی ،ملزم پولیس اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث تھا ۔

مزید :

کراچی -