پنجاب یونیورسٹی کے آرمڈ گارڈز کی ترقیاں

پنجاب یونیورسٹی کے آرمڈ گارڈز کی ترقیاں

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اصغر، محمد نذیر، رانا محمد انور اور عطاءمحمد کو آرمڈ گارڈز کے عہدوں سے ترقی دے کر سرچ گارڈ بنا دیا ہے۔ اس موقع پراقامتی آفیسر اول جاوید سمیع نے سنڈیکٹ ممبرز پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز اور پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق کے ہمراہ ترقی پانے والے گارڈز کے شولڈر ز پر بیج لگائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -