داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام ) کے ساتویں سمسٹر 2014ءکے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ27جون 2014ءہے۔ ا تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔