پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے رہنماؤں نے زخمیوں کی عیادت کی

پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے رہنماؤں نے زخمیوں کی عیادت کی

  

لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے رہنما جاوید کمیانہ، شریف سجاد بھٹی نے ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے زخمی ہونے والے کارکنان کی جناح ہسپتال میں عیادت کی اور کہا کہ پنجاب کے حکمرانوں نے پنجاب میں کھلی دہشت گردی شروع کردی ہے پنجاب کے ظالم حکمرانوں کو ان کا قیامت کے روز حسان دینا ہوگا پنجاب حکومت نے بے گناہ افراد خصوصاً خواتین کو فائرنگ اور تشدد کرکے جاں بحق کیا ہے جو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -