گڈز ٹرانسپورٹرز کا اجلاس،سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اظہار افسوس

گڈز ٹرانسپورٹرز کا اجلاس،سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین سلطان محمود المعروف بچو پہلوان صدر ملک شوکت علی، جنرل سیکرٹری طارق نبیل اور دیگر عہدیداران و ممبران اور گڈذ ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور لاہور ماڈل ٹاؤن سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرنے والوں کے لئے دعا کی،فیصلہ کیا گیا کہ ہڑتال 23کی بجائے 25جون کو ہو گی۔