نشتر کا لو نی،22سا لہ نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا

نشتر کا لو نی،22سا لہ نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا

  

لا ہور (کرا ئم سیل )نشتر کا لو نی کے علاقہ میں 22سا لہ نو جو ا ن پر اسرا ر طو ر پر ہلا ک ہو گیا ،پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکر د یا ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ فیروز پو ر رو ڈ اٹا ر ی سٹا پ کے قر یب عا مر نا می نو جو ان بے ہو شی کی حا لت میں پڑ ا تھا جس کی نا ک سے خو ن اور منہ سے جھا گ نگل ر ہی تھی ۔ قر یب کھڑ ے ا فرا د نے پو لیس کو اطلا ع د یجس نے موقع پر پہنچ کراس کو طبی امدا د کے لئے مقا می ہسپتا ل پہنچایا جہا ں ڈا کٹرو ں نے موت کی تصد یق کر د ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -