عمران خان اور طاہرالقادری دہشتگردوں کے خلاف کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں ، پرویز رشید

عمران خان اور طاہرالقادری دہشتگردوں کے خلاف کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں ، ...

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹا?ن کے حقائق تحقیقات کے بعد سامنے آجائیں گے۔پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کی تنقید کا نشانہ ہمیشہ ہم ہوتے ہیں ,ہم جمہوری لوگ ہیں اس لئے تنقید سنتے اور برداشت کرتے ہیں۔عمران خان فاٹا میں دہشتگردی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولے بلکہ دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔طاہر القادری بھی دہشتگردوں کے خلاف حکمت عملی کو ناکام بنانے کا انتظام کر ہے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -