آرمی چیف سے افغان سفیر جنان موسیٰ زئی کی ملاقات

آرمی چیف سے افغان سفیر جنان موسیٰ زئی کی ملاقات

  

راولپنڈی(آئی اےن پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر جنان موسیٰ زئی نے بدھ کو جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور پاکستان میں افغان سفیر کی ملاقات کے دوران شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی میں اضافے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف

مزید :

صفحہ اول -