نہر میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق

نہر میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق
نہر میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہربنس پورہ میں 2 بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق صوبا ئی دارلحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے،امدادی ٹیموں نے ایک بچے کی لاش نکال لی ہے جب کہ دوسرے کی تلاش کا کام جاری ہے، حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔واضح رہے کہ لاہور سمیت ملک بھر میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث عوام کی بڑی تعداد دریاﺅں، نہروں اور سمندرکا رخ کر لیتی ہے۔

مزید :

لاہور -