شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
کیپشن: charsadda

  

چار سدہ(مانیڑنگ ڈیسک) تھانہ سٹی کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق بختیار آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جبکہ ملزم نے واقعہ کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی ہے ،پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں،مقتولین کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد   پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -