پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک

پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک
پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک
کیپشن: police

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری کے علاقے میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک ہو گیاہے ۔ پولیس حکام کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا ، سرچ آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی ، فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کااہم ملزم وسیم پڈو ہلاک ہو گیا ، ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

مزید :

کراچی -