سانولی رنگت کی وجہ سے خاندان میں تعصب کا شکار ہونا پڑا: ایشا گپتا

سانولی رنگت کی وجہ سے خاندان میں تعصب کا شکار ہونا پڑا: ایشا گپتا
سانولی رنگت کی وجہ سے خاندان میں تعصب کا شکار ہونا پڑا: ایشا گپتا
کیپشن: esha-gupta-wallpaper-13

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ایشا گپتا نے کہا ہے کہ انہیں اپنے سانولے رنگ کی وجہ سے اپنے ہی خاندان میں تعصب کا شکار ہونا پڑا، ان کی بہت بہت گوری ہے اس لئے ہمیشہ اسے زیادہ توجہ دی جاتی تھی، اسی وجہ سے گورے پن کو بالکل پروموٹ نہیں کرتی۔ انہوں نے ایسے تمام اشتہارات کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جن میں گورے پن کو خوبصوری کا معیار سمجھا جاتا ہے اور اسے بہتر ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ سیف علی خان کے ساتھ کام کے تجربے سے متعلق سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ بڑے سٹار ہیں، شوٹنگ کے ابتدائی دنوں میں بڑی نروس تھی لیکن سیف بڑے ’کول‘ ہیں، انہوں نے ہم پر کوئی رعب نہیں ڈالا، وہ سیٹ پر زیادہ باتیں نہیں کرتے لیکن ان کے رہنے سے ماحول خوشگوار ضرور رہتا ہے۔

مزید :

تفریح -