گلو بٹ یا الو بٹ؟

کیپشن: Ishaq Dar
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گلو بٹ کو الو بٹ قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے سوال اٹھایا کہ حکومت وضاحت کرے یہ کون ہے؟ کہاں سے آیا ہے؟ اس پر سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ جو الو بٹ ہے اس کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔