ایگون ٹینس،ثانیہ مرزا کا ویمنز ڈبلز ایونٹ میں سفر پہلے راؤنڈ میں ختم

ایگون ٹینس،ثانیہ مرزا کا ویمنز ڈبلز ایونٹ میں سفر پہلے راؤنڈ میں ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن( نیٹ نیوز) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا ایگون کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ رشین جوڑی نے ثانیہ مرزا اور کاسے ڈیلکوا کو شکست دی۔ انستاسیا اور ایلا پر مشتمل روسی جوڑی نے شاندار کھیل کی بدولت بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی آسٹریلین جوڑی دار کاسے ڈیلکوا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست ہوئی۔
6-4 اور 6-1 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔