گلوکار محسن شوکت علی کی ریکارڈ کی گئی غزلجلد آن ائر ہوگی

گلوکار محسن شوکت علی کی ریکارڈ کی گئی غزلجلد آن ائر ہوگی

  

لاہور (فلم رپورٹر)نامور گلوکار شوکت علی کے گلوکار صاحبزادے محسن شوکت علی نے کمپوزر فیاض ندیم کا کمپوز کردہ غزل سنٹرل پروڈکشن یونٹ میں ریکارڈ کرا دی۔ شاعر منفعت عباس رضوی جبکہ پروڈیوسر ثروت علی تھے۔ یہ غزل نیٹ ورک پر جلد آن ایئر ہو جائے گی۔

مزید :

کلچر -