امیتابھ بچن کے فیس بک پرستاروں کی تعدادمیں اضافہ

امیتابھ بچن کے فیس بک پرستاروں کی تعدادمیں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کی فیس بک پر پرستاروں کی تعداد 21 ملین سے تجاوز کر گئی۔ 72 سالہ امیتابھ کی توئٹر پر فالوور کی تعداد 15 ملین ہے۔ امیتابھ نے اپنے فیس بک کے پرستاروں کا بے حد شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اب وہ اپنے فالوور کی تعداد 30 ملین تک لے جانا چاہئیں گے۔

امیتابھ کی آنے والی فلم’’ دزیر‘‘ ہے جس میں انہوں نے فرحان اختر سے کام کیا ہے۔

مزید :

کلچر -