بینک آج لین دین کیلئے بند رہیں گے

بینک آج لین دین کیلئے بند رہیں گے

  

لاہور‘کراچی(کامرس رپورٹر‘اکنامک رپورٹر) ملک بھر میں تمام سرکاری اور نجی بینک آج ہر قسم کے عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج (یکم رمضان المبارک) بروز جمعہ کو بنک ہالیڈے ہو گا اور بینکس کسی قسم کا کاروباری لین دین نہیں کریں گے ۔یکم رمضا ن المبارک کو بینکس زکواۃ کی کٹوتی کریں گے ۔اس سال بینکوں نے زکواۃ کی کٹوتی کیلئے 33600روپے کا نصاب مقرر کیا ہے اس سے زائد رقم پر بینکس اڑھائی فیصد زکواۃ کی کٹوتی کریں گے ۔

مزید :

کامرس -