رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

  

 اسلام آباد(آن لائن)حکومت کی موثر حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے دوران جاری خسارے میں باون فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔حکومت کی موثر حکمت عملی کے باعث رواں مالی سا ل کے دوران جاری خسارے میں باون فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے دو ہزار چودہ پندرہ کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی دو ہزار چودہ سے اپریل دو ہزار پندرہ ء4 کے دوران جاری خسارہ ایک ارب چالیس لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال کی اس مدت کے دوران جاری خسارہ دوارب نوے کروڑ ڈالر تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی دو ہزار چودہ سے اپریل دو ہزار پندرہ ء4 کے دوران فراہمی خدمات کے خسارے میں واضح کمی ہوئی ہے۔

مزید :

کامرس -