پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کیلئے اقدامات کریں،بانکی مون

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کیلئے اقدامات کریں،بانکی مون

  

اقوام متحدہ(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی مسئلہ کشمیر کو پر امن طورپر خوش اسلوبی سے حل کرنے کیلئے اقدامات کریں گے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بان کے مون کے نائب ترجمان فرحان حق نے نیو یارک میں روزانہ کی پریس بریفنگ میں امید ظاہر کی کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے رہنماء مسئلہ کشمیر کو پر امن طورپر ھل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے جاری رکھیں گے ۔

مزید :

عالمی منظر -