مولانا طارق جمیل آج جامع مسجد بحریہ ٹاؤن میں خطبہ جمع دیں گے

مولانا طارق جمیل آج جامع مسجد بحریہ ٹاؤن میں خطبہ جمع دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( نمائندہ خصوصی) دنیا کی ساتویں بڑی مسجد، گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن لاہور کے خطیب مولانا مفتی احمد علی نے کہا ہے کہ دعوت و تبلیغ کے عالمی مبلغ اور معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل آج 19 جون بروز جمعۃ المبارک گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن لاہور میں دوپہر 12:30 بجے ’’رمضان المبارک کی عظمت و فضیلت اور توبہ و استغفار ‘‘ کے عنوان پر جمعۃ المبارک کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔