یونیورسٹی آفسرگودھا کے اوقات تبدیل

یونیورسٹی آفسرگودھا کے اوقات تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھانے ماہ رمضان المبارک میں نئے اوقات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات دفاتر کے اوقات صبح8سے دوپہر2بجے تک ہوں گے۔جبکہ جمعتہ المبارک کو دفاتر کے اوقات صبح 8 سے دوپہر 1بجے تک ہوں گے ۔