آصف زرداری اور بلاول کے درمیان سازشیں ناکام ہوں گی،جاوید کمیانہ

آصف زرداری اور بلاول کے درمیان سازشیں ناکام ہوں گی،جاوید کمیانہ

  

لاہور( پ ر) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ، شریف سجاد بھٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی سازش کرنے والے عناصر کو شکست ہو گئی ہے۔

دونوں مل کر پیپلز پارٹی کی کامیابی کے لئے کام کر رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -