ایس ایچ او کوٹ رادھا کشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایس ایچ او کوٹ رادھا کشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

  

لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر نے عدالتی سمن کی تعمیل نہ کرانے اور عدالتی اہلکاروں کو واپس بھجوانے پر ایس ایچ او کوٹ رادھا کیشن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اسے آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔عدالت میں جعلی ادویات بنانے کا ایک کیس زیرسماعت تھا جس میں عدالت نے ایس ایچ او کوٹ رادھا کیشن کو حکم دیا کہ وہ گواہوں کو پیش کرے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -