رمضان میں3ارب روپے کی سبسڈی عوامی حکومت کا منہ بولتا ثبوت ہے،ندیم منا

رمضان میں3ارب روپے کی سبسڈی عوامی حکومت کا منہ بولتا ثبوت ہے،ندیم منا

  

لاہور( پ ر) مسلم لیگ (ن) پی پی 139 کے نائب صدر ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا عوام کو رمضان المبارک میں 3 ارب روپے سے زیادہ کی سبسڈی فراہم کرنا اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ وہ غریب عوام کی بے لوث خدمت کرنے کے لئے آئے ہیں۔ ان کے دور اقتدار میں عوام کو ریلیف ملا ہے۔لہذا عوام کی بھی ذمے داری ہے کہ وہ زخیرہ اندوزوں پر کڑی نظر رکھے تاکہ ان کا محاسبہ کیا جا سکے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -