ٹور اپریٹر زکو پرائیویٹ حج فارم کی آن لائن فیڈنگ میں سخت مشکلات کا سامنا

ٹور اپریٹر زکو پرائیویٹ حج فارم کی آن لائن فیڈنگ میں سخت مشکلات کا سامنا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹور اپریٹر زکو پرائیویٹ حج فارم کی آن لائن فیڈنگ میں سخت مشکلات کا سامنا، وزارت مذہبی امور اسلام آباد کا آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کا کوئی اہلکار ٹیلی فون اٹھانے کے لیے تیار نہیں ،ملک بھر کے حاجی کیمپ پورے نظام سے نا واقف،حج آرگنائزر کس سے رہنمائی لیں ہوپ کا عملہ بھی رہنمائی سے محروم ،حج آرگنائزر نے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں رہنمائی کے لیے فون پر خصوصی سیل کے قیام پر مطالبہ کر دیا۔

مزید :

صفحہ آخر -