پرائیویٹ حج سکیم کے حج فارم کا آن لائن ڈیٹا فیڈنگ کا سسٹم آن ہو گیا

پرائیویٹ حج سکیم کے حج فارم کا آن لائن ڈیٹا فیڈنگ کا سسٹم آن ہو گیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کا پرائیویٹ حج سکیم کے حج فارم کا آن لائن ڈیٹا فیڈنگ کا سسٹم آن ہو گیا پرائیویٹ حج سکیم 2015ء کی باقاعدہ بکنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ملک بھر کے ٹور اپریٹرز کو اپنی حج بکنگ مکمل کر کے حج فارم آن لائن کرنے کے لیے 6جولائی کی آخری تاریخ کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ،6جولائی تک حج فارم آن لائن کر کے ھارڈ کاپی نکال کر تمام عازمین حج کے دستخط کے ساتھ عازمین کی فٹنس کی تصدیق (MBBS)ڈاکٹر ز سے کروا کر متعلقہ حاجی کیمپوں میں جمع کرانا ہو گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -