اتھورائز ڈکیپٹل ایک کروڑ اور پیڈ آف کیپٹل 75لاکھ نہ کروانے والی کمپنیوں کی لسٹ شائع

اتھورائز ڈکیپٹل ایک کروڑ اور پیڈ آف کیپٹل 75لاکھ نہ کروانے والی کمپنیوں کی ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج2015ء اتھورائز ڈکیپٹل ایک کروڑ اور پیڈ آف کیپٹل 75لاکھ نہ کروانے والی کمپنیوں کی لسٹ شائع کر دی،71کمپنیاں اگر 30جون تک اتھو رائزڈ کیپٹل ایک کروڑ اور پیڈ آف کیپٹل75لاکھ کروا کر SECPکا جاری کردہ فارم3فارم7جمع نہیں کروائیں گی تو ان کا حج کوٹہ کینسل کر دیا جائے گا ،کل720کمپنیوں میں سے 71نکال کر کلیر ہونے والی کمپنیوں کی تفصیل اور ان کو الاٹ کردہ حج کوٹہ حج کوٹہ کی تفصیل بھی وزارت نے اپنی وھیب سایٹ پر جاری کر دی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -