انچار ج سے بات کریں،آغا علی رضا

انچار ج سے بات کریں،آغا علی رضا

  

لاہور( کلچرل رپورٹر)نادرا آفس ایبٹ روڈ کے انچار ج آغاعلی رضا سے اس حوالے سے موقف جاننے کے لئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا میں کسی کو نہیں جانتا آپ میرے انچارج سے بات کریں اور یہاں پر سائلین کی جو شکایات ہیں وہ درست نہیں ہیں آپ میرے افسران سے اس حوالے سے بات کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -