موجودہ حکومت عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے،بیگم بیلم حسنین

موجودہ حکومت عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے،بیگم بیلم حسنین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر اور ایم این اے بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ عوام اٹھتے بیٹھتے سحرو افطار میں نواز حکومت ٹوٹنے کی دعا کریں گلشن راوی میں شعبہ خواتین کے زیر اہتمام استقبال رمضان محفل سے خطاب کرتے ہوئے بیگم بیلم حسنین کا کہنا تھا کہ( ن) لیگ کی حکومت عوام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کیلئے عذاب بن چکی ہے۔ تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگ میٹرو والوں کی جان کو رو رہے ہیں۔