رائے ونڈ، تیز رفتار ویگن نے چالیس سالہ نامعلوم شخص کو کچل کر ہلاک کردیا

رائے ونڈ، تیز رفتار ویگن نے چالیس سالہ نامعلوم شخص کو کچل کر ہلاک کردیا

  

لاہور(کر ائم سیل) رائے ونڈ کے علاقہ میں تیز رفتار ویگن نے چالیس سالہ نامعلوم شخص کو کچل کر ہلاک کردیا ۔بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز نامعلوم شخص سڑک کراس کررہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار ویگن نے اسے کچل کر شدید زخمی کردیا راہگیروں نے اسے مقامی ہسپتال پہنچایا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کے مطابق ابھی تک متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ میں جمع کروادی ہے۔

مزید :

علاقائی -