سُندر میں شوہر نے گلا دبا کر 3بچوں کی ماں کو قتل کر دیا

سُندر میں شوہر نے گلا دبا کر 3بچوں کی ماں کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)سندر کے علاقہ میں شوہر نے گلا دبا کر 3بچوں کی ماں کو قتل کر دیا ۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کر وادی جبکہ مقتولہ کے باپ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق سندر کی رہائشی نصرت بی بی کا اپنے شوہر غلام فرید سے کسی بات پر جھگڑا ہو ا تھا جس پر اس نے طیش میں آکر نصرت کو نشہ اور گو لیاں دے کر بے ہوش کیا اور بعد ازاں کو اس کا گلا دبا کر قتل کر دیا ۔پولیس نے مقتولہ کے والد افتخار کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -