جناح ہسپتال میں سلنڈر دھماکہ ، عمارت کے بیشتر شیشے ٹوٹ گئے

جناح ہسپتال میں سلنڈر دھماکہ ، عمارت کے بیشتر شیشے ٹوٹ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)جناح ہسپتال میں سلنڈر دھماکہ ، معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔بتایا گیا ہے کہ جناح ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں زور دار سلنڈر دھماکے سے ہسپتال میں افراتفری پھیل گئی ۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ عمارت کے بیشتر شیشے ٹوٹ گئے جبکہ ہسپتال اور گرد و نواح میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ایدھی فاؤنڈیشن اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔

مزید :

علاقائی -