نشتر کالونی کے علاقہ میں 6سالہ بچی کی نعش بر آمد

نشتر کالونی کے علاقہ میں 6سالہ بچی کی نعش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل) نشتر کالونی کے علاقہ میں 6سالہ بچی کی نعش بر آمد ، اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے میں منتقل کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ نشتر کالونی کے علاقہ میں اہل علاقہ نے ایک 6سالہ بچی کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ بچی کوبداخلاقی کے بعد قتل کیا گیا ہے تاہم اصل حقائق پوسٹمارٹم کی رپورٹ اور بچی کے ورثا کے ملنے کے بعد ہی سامنے آئیں گے ۔

مزید :

علاقائی -