گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 3افراد شدید زخمی ہو گئے

گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 3افراد شدید زخمی ہو گئے

  

لاہور(کر ائم سیل)گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 3افراد شدید زخمی ہو گئے ، متاثرین کو ریسکیو کے ذریعے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ فیروز پور روڈ پر واقع گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے 2موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

جن کو ایدھی فاؤنڈیشن کے زریعے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -