پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن صحت سے منسلک اداروں کے اعداد و شمار مرتب کرے گا

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن صحت سے منسلک اداروں کے اعداد و شمار مرتب کرے گا

  

لاہور ( خبر نگار) جسٹس (ر) عامر رضا خان کی سربراہی میں پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے بورڈ آف کمشنرز کا اجلاس ہوا جِس میں میڈم کلارا پاشا، ڈاکٹر محمد امجد ثاقب، ڈاکٹر ظفر اقبال قریشی، جناب عارف سعید اور سید علی اکبر نے شرکت کی۔ اجلاس میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمیشن کی کارکردگی زیرِ بحث آئی اور عطائیت کے خلاف جاری مہم میں پیشرفت پر بھی غور کیا گیا۔نیر اگلے مالی سال کے لئے پی ایچ سی کے بجٹ اور اقدامات، بالخصوص صحت سے منسلک اداروں کے اعدادو شمار اور ان سے متعلقہ تفصیلات جمع کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -