شالاما رہسپتال میں قائم رشیدہ بیگم کارڈیک سینٹر مکمل

شالاما رہسپتال میں قائم رشیدہ بیگم کارڈیک سینٹر مکمل

  

لاہور (جنرل رپورٹر)شالا مار ہسپتال میں قائم رشیدہ بیگم کارڈیک سینٹر کا ایک برس مکمل ہو گیا اس موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہسپتال کے چیف آپریٹنگ آفیسرپروفیسر احمد وسیم یوسف،پرنسپل شالا مار میڈیکل کالج پروفیسر زاہد بشیر ،میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر بلال بن یونس،کارڈیک سرجن ڈاکٹر عمار حمیداور رشیدہ بیگم کارڈیک سینٹر کے انچارج ڈاکٹر کامران بابر اور ہسپتال کے دیگر ڈاکٹر ز اور سٹاف نے شرکت کی ۔ڈاکٹر کامران بابرنے کارڈیک سینٹر کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -