شیخ زید پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں بورڈ آفگورنرز کی 12رکنی ٹیم تشکیل

شیخ زید پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں بورڈ آفگورنرز کی 12رکنی ٹیم تشکیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے شیخ زید پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ لاہور میں بورڈ آف گورنرز کی 12رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔جس کے صدر وزیر اعلیٰ کے ایڈوائزر خواجہ سلمان رفیق نائب صدر سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق،فنانس سیکرٹری،سیکرٹری لاء اینڈ پارلیمنٹری افئیرز ڈیپارٹمنٹ ،وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور،چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زائد میڈیکل کمپلیکس لاہور،پروفیسر ڈاکٹر انوار اے خان،ڈاکٹر نصرت اللہ چوہدری،چئیرمین پی ٹی آئی بی باسط،غزالی بٹ ،ڈاکٹر نعیم الدین میاں،ایم ایم خان سابق ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان شامل ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -